the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
فرانس میں ہوئے صدارتی انتخابات میں ایمینوئل میکرون سے ہار کا سامنا کرنے کے بعد کٹر نیشنلسٹ رہنمامیرین لی پین نے پارٹی میں وسیع تبدیلی کرکے نیشنلسٹ پارٹی نیشنل فرنٹ(این ایف)کو اہم اپوزیشن میں بدلنے کا



وعدہ کیا۔یوروپی یونین(ای یو)اور امیگریشن مخالف پارٹی کے طورپر شناخت بنا چکی این ایف کی ساری توجہ اب جون میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات پر ہے۔محترمہ پین نے مانا کہ انتخابات سے پہلے پارٹی میں بڑے ردوبدل کی ضرورت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.